آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی فضائیہ کے نور خان ایئر بیس پر حملے کے بعد راولپنڈی کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
پاکستانی فضائیہ کے نور خان ایئر بیس پر حملے کے بعد راولپنڈی کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
پاکستانی فضائیہ کے نور خان ایئر بیس پر حملے کے بعد ملک کے دارالحکومت اسلام آباد اور اس کے جڑواں شہر راولپنڈی میں لوگوں میں خوف پایا جاتا ہے۔ عینی شاہدین نے رات گئے دھماکے، آگ اور دھواں اٹھتا دیکھا۔ پاکستان نے اس کا الزام انڈیا پر عائد کیا اور جوابی کارروائی کا دعویٰ کیا ہے۔
مزید جانیے نامہ نگار فرحت جاوید سے۔۔۔