لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی

،ویڈیو کیپشنلاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے کروڑوں کا نقصان
لاس اینجلس میں جنگل کی آگ سے بڑے پیمانے پر تباہی

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں جنگلات میں لگنے والی آگ اور اس کے پھیلاؤ میں اضافے کے باعث کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ایک لاکھ سے زائد لوگو ں کو اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر منتقل ہونا پڑا۔

حکام کے مطابق آگ چھ مقامات پر لگی ہوئی ہے اور دھویں نے پورے شہر کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے جبکہ میٹروپولیٹن علاقے میں بحرِ اوقیانوس کے ساحلی علاقے سے لے کر پیساڈینا تک مکانات کو نقصان پہنچا۔