امریکی صدر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟
امریکی صدر کی تنخواہ کتنی ہوتی ہے؟
امریکی صدر کو دنیا کی انتہائی بااثر اور طاقتور ترین شخصیات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ تو سوال یہ بھی اہم ہے کہ اُن کی سالانہ تنخواہ کتنی ہو گی؟ اس بارے میں دلچسپ معلومات جانیے نادیہ سلیمان کی اس ویڈیو میں۔



