فوجی علاقوں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی

فوجی علاقوں میں تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہنگامہ آرائی

سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں تحریکِ انصاف کا احتجاج جاری ہے۔ مشتعل کارکنوں نے راولپنڈی میں فوج کے ہیڈکوارٹر اور لاہور میں کورکمانڈر ہاؤس میں توڑ پھوڑ کی ہے۔ مزید دیکھیے ہماری اس ویڈیو میں۔۔۔