آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا چھت پر سفید رنگ کرنے سے گھر ٹھنڈا ہو سکتا ہے؟
کیا چھت پر سفید رنگ کرنے سے گھر ٹھنڈا ہو سکتا ہے؟
آپ نے دیکھا ہو گا کہ کئی لوگ اپنے گھروں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے چھت پر سفید رنگ کر دیتے ہیں۔ لیکن کیا اس سے کوئی فرق پڑتا بھی ہے یا نہیں؟
جانیے ہماری ویڈیو میں۔