آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کمزور پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا کیسے حاصل کریں؟
کمزور پاکستانی پاسپورٹ پر ویزا کیسے حاصل کریں؟
اس سال بھی پاکستانی پاسپورٹ دنیا کے چار کمزور ترین پاسپورٹس میں شمار کیا گیا ہے، یعنی اس پر سفر کرنا آسان نہیں اور بیشتر ممالک میں داخل ہونے کے لیے ویزا کی ضرورت پڑتی ہے۔ کاروبار اور سیر و تفریح کے لئے سفر میں دشواریاں ہوتی ہیں، لیکن پاکستانی ان مسائل کو حل کیسے کرتے ہیں؟
ایڈیٹر: عارف شمیم
میزبان: جاوید سومرو
رپورٹر سعد سہیل
کیمرہ مین: نعمان خان، محمد زبیر
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، کاشف قمر، حسین عسکری، ثقلین امام۔