بلوچستان میں شورش کا محور اب خواتین کیوں؟

،ویڈیو کیپشنبلوچ مزاحمت، ریاست کے خلاف حملوں میں خواتین کی بڑھتی تعداد
بلوچستان میں شورش کا محور اب خواتین کیوں؟

بلوچستان کی شورش اب شدت اختیار کرتی جا رہی ہے اور جہاں سکیورٹی ایجنسیاں سخت اقدامات اٹھا رہی ہیں اور مبینہ طور پر شک کی بنیاد پر بلوچ خواتین کو بھی جبری طور پر اٹھا رہی ہیں وہیں شدت پسند حملوں میں خواتین کے کردار پر بھی بات ہو رہی ہے۔ ماہرین کے مطابق خواتین کو ہائی پروفائل حملوں کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ دیکھیے اس ہفتے کا سیربین۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

رپورٹر: محمد کاظم، سارہ عتیق

وژول پروڈیوسر: خالد کرامت