آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کابل کا ’مجاہدین بازار‘: جس کا نام حکمرانوں اور حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہا
کابل کا ’مجاہدین بازار‘: جس کا نام حکمرانوں اور حالات کے مطابق تبدیل ہوتا رہا
کابل کا 'مجاہدین بازار' ہمیشہ جنگ کی مرہونِ منت رہا جو اسلحے کی خرید و فروخت اور مرمت کے لیے مشہور ہے۔ لیکن یہاں ملنے والا عسکری سامان افغانستان میں تیار نہیں کیا جاتا بلکہ یہ وہ سازوسامان ہے جو امریکہ اور اس کی اتحادی افواج افغانستان سے انخلا کے وقت یہاں چھوڑ گئے تھے۔ پاکستان کے دفتر خارجہ نے بھی حال ہی میں اس سے متعلق تشویش کا اظہار کیا ہے۔
بی بی سی کی ٹیم نے کابل میں ہتھیاروں کے اس سستے بازار کا دورہ کیا۔