آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’آپ کباڑ کا کام کر کے بھی اچھے پیسے کما سکتے ہیں‘
’آپ کباڑ کا کام کر کے بھی اچھے پیسے کما سکتے ہیں‘
آج کل کی مہنگائی میں بہت سے لوگ آمدنی بڑھانے کے مخلتف طریقے تلاش کر رہے ہیں۔
آج ملیے انفلوئنسر عثمان رفیق سے جو ایسے کاروبار سے پیسے کمانے کے طریقے بتاتے ہیں جنھیں عام طور پر منافع بخش نہیں سمجھا جاتا۔
رپورٹنگ: نازش فیض
ویڈیو: فرقان الٰہی