آسٹریلیا کا سٹڈی ویزہ: نئے قوانین کیا ہیں؟
آسٹریلیا کا سٹڈی ویزہ: نئے قوانین کیا ہیں؟
آسٹریلیا نے حال ہی میں اپنی امیگریشن پالیسی میں تبدیلیاں کی ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کے طالبعلموں کے آسٹریلیا جانے میں دشواریاں پیدا ہوئی ہیں۔
مزید جانیے نازش فیض کی اس ویڈیو میں۔