آئس کریم کا ہمارے موڈ کے ساتھ ساتھ جسم اور دماغ پر کیا اثر پڑتا ہے؟

آئس کریم کا ہمارے موڈ کے ساتھ ساتھ جسم اور دماغ پر کیا اثر پڑتا ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ آئس کریم فرج اور بجلی سے پہلے ایجاد ہوئی؟ اس کا ہمارے دماغ اور جسم پر کیا اثر ہوتا ہے؟ جانیے ہماری اس ویڈیو میں ویڈیو: نادیہ سلیمان، رباب بتول ایڈٹنگ: بلال احمد