آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لایا اور یہ مریضوں میں کیسے پھیلا؟
ملتان کے نشتر ہسپتال میں ایچ آئی وی کون لایا اور یہ مریضوں میں کیسے پھیلا؟
ایک سال پہلے کوئی نہیں تھا، چھ ماہ قبل سکریننگ کی تو ڈائلیسز کے 25 مریضوں میں ایچ آئی وی نکلا۔ گائیڈ لائنز سخت تھیں۔ ڈاکٹرز کہتے ہیں وہ ان پر عمل بھی کر رہے تھے۔ تو پھر نشتر ہسپتال ملتان کے ڈائلیسز سینٹر میں یہ خطرناک وائرس داخل ہونے اور باقی مریضوں تک پہنچنے میں کیسے کامیاب ہوا؟
اس رپورٹ میں بی بی سی کے نامہ نگار عمر دراز ننگیانہ اور فرقان الٰہی نے ایسے تمام سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔