آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
انڈیا اور پاکستان کی جنگی حکمتِ عملی کیا ہے؟
انڈیا اور پاکستان کی جنگی حکمتِ عملی کیا ہے؟
انڈیا اور پاکستان ایک دوسرے پر گولے، راکٹ اور ڈرونز برسا رہے ہیں۔ انڈیا نے سرحد پار میزائل داغے، پاکستان نے بھی جواب دیا ہے۔ الفاظ کی جنگ کے ساتھ ساتھ کشمیر کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول کے دونوں طرف شیلِنگ اور فائرِنگ ہو رہی ہے۔
سوال یہ ہے کہ ایک باقاعدہ جنگ کی صورت میں دونوں ممالک کی جنگی حکمتِ عملی کیا ہوگی؟
میزبان: عالیہ نازکی
پروڈیوسر: حسین عسکری
وژول پروڈیوسر: علی کاظمی