پاکستانی جیلوں کے بے گُناہ قیدی

پاکستانی جیلوں کے بے گُناہ قیدی

غلط الزام، گرفتاری، اور قید میں کٹے کئی سال۔ ہم نے ایسے تین افراد سے بات کی ہے، جنھیں جھوٹا الزام لگنے پر کئی سال جیل میں گزارنے پڑے ہیں۔ ان کے ذہن میں گرفتاری کے بعد کیا چل رہا تھا اور جیل کی تنہائی کے بعد بے گناہ ثابت ہو جانے کے باوجود بھی انھیں کن مسائل کا سامنا ہے، جانیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو: کرن فاطمہ

فلمنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی، نعمان مسرور، نیر عباس