آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
غزہ میں بھوک کا راج: 'میرا بیٹا 40 کلو کا تھا، 10 کلو کا رہ گیا ہے'
غزہ میں بھوک کا راج: 'میرا بیٹا 40 کلو کا تھا، 10 کلو کا رہ گیا ہے'
غزہ میں 14 سالہ مصعب سمیت ہزاروں افراد اس وقت خوراک کی شدید کمی کا شکار ہیں جو جان لیوا بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل نے غزہ کی صورتحال کو ’انسانی ساختہ اجتماعی بھوک‘ قرار دیا ہے۔
بی بی سی عربی نے غزہ کے الشفا ہسپتال میں جان لیوا غذائی قلت کا سامنا کرنے والے لوگوں کے لواحقین سے بات کی اور جاننے کی کوشش کی کہ ان کی مشکلات کیا ہیں۔