آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا
ایران کی اوین جیل پر اسرائیلی حملے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا
اسرائیل کا کہنا ہے کہ اس نے ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع اوین جیل پر بھی حملہ کیا ہے۔
ایران پیر کو ہونے والے حملوں کی شدت کو کم کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور عدلیہ سے منسلک خبر رساں ادارے میزان نیوز کے مطابق 'قیدیوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات' کیے گئے ہیں۔