ممبئی سے برطانیہ: کوڑا اٹھانے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر

ممبئی سے برطانیہ: کوڑا اٹھانے سے پی ایچ ڈی تک کا سفر

12 سال تک ممبئی میں کوڑا اٹھانے والے نوجوان مایورہیلیا اب جلد ہی برطانیہ میں سکالرشپ پر پی ایچ ڈی کے لیے جانے والے ہیں، ان کا یہ سفر کیسے ممکن ہوا؟ تفصیل اس ویڈیو میں۔۔۔