لڑکیوں میں قبل از وقت ماہواری کا بڑھتا رجحان

لڑکیوں میں قبل از وقت ماہواری کا بڑھتا رجحان

ماہرین کے مطابق بچیوں میں اپنی ماؤں کے مقابلے ماہواری دو سال جلدی شروع ہونے کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ ایسا کیوں ہے اور بلوغت شروع ہونے کے عام نشانیاں کیا ہیں؟ جانیے ہماری ساتھی آسیہ انصر سے۔

ویڈیو: نعمان خان اور نیّر عباس