اغوا: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا ریاست کے خلاف ایک نیا ہتھیار

اغوا: ٹی ٹی پی اور بی ایل اے کا ریاست کے خلاف ایک نیا ہتھیار

خیبر بختونخوا اور بلوچستان میں پولیس، سکیورٹی اور سرکاری اہلکاروں کے اغوا کی وارداتوں میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

اس کی کیا وجوہات ہیں اور شدت پسند سرکاری اور سکیورٹی اداروں سے منسلک افراد کو اغوا کر کے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں۔ اس ہفتے کے سیربین ڈیجیٹل میں ہم نے اس پر بات کی ہے اور یہ جاننے کی بھی کوشش کی ہے کہ ریاست اسے روکنے کے لیے کیا کر رہی ہے۔

پریزینٹر: خالد کرامت

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژؤل پروڈیوسر: سید علی کاظمی

رپورٹر: عزیز اللہ خان، محمد کاظم

کیمرا پرسن: محمد بلال