آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بونیر کا گاؤں جہاں 80 سے زیادہ گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے
بونیر کا گاؤں جہاں 80 سے زیادہ گھر سیلابی ریلے میں بہہ گئے
چند روز قبل یہ ایک پررونق گاؤں تھا جہاں 80 سے زائد خاندان آباد تھے۔ لیکن پھر موسلا دھار بارشوں نے ایسی تباہی مچائی کہ اس علاقے کے بیشتر گھر سیلاب کی نذر ہوگئے۔
بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان اور بلال احمد نے اس علاقے کا دورہ کیا تاکہ وہاں کی تازہ صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ مزید تفصیلات کے لیے دیکھیے یہ ویڈیو۔