آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
اسرائیل کا ایران پر حملہ: اصفہان کے شہریوں نے کیا دیکھا؟
امریکہ میں بی بی سی کے پارٹنر ادارے سی بی ایس نیوز کو دو امریکی حکام نے بتایا ہے کہ اسرائیل نے ایران پر میزائل داغا ہے جبکہ ایرانی میڈیا کے مطابق اصفہان کی فضا میں تین ڈرونز کو دیکھا گیا جنھیں ملک کے فضائی دفاعی نظام نے تباہ کر دیا۔