آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بیوروکریسی، فوج اور فنڈنگ: اولمپکس میں پاکستان کے زوال کی کہانی
بیوروکریسی، فوج اور فنڈنگ: اولمپکس میں پاکستان کے زوال کی کہانی
دنیا میں پانچویں بڑی آبادی والا ملک اس سال اولمپکس میں صرف سات کھلاڑی بھیج رہا ہے۔۔۔ آج کے سیربین میں دیکھیں کہ پاکستان میں کھیلوں کی تاریخ ٹریجیڈی کیسے بنی۔۔۔
میزبان: عالیہ نازکی
پروگرام ایڈیٹر: فاران رفیع
گرافکس: احسن محمود یونس
اضافی رپورٹنگ اور فلمنگ: فرقان الٰہی اور وقاص انور