آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ہماچل پردیش میں بارش سے تباہی: ’روتے ہوئے اپنے گھر کو گرتا دیکھ بھی نہیں سکی‘
ہماچل پردیش میں بارش سے تباہی: ’روتے ہوئے اپنے گھر کو گرتا دیکھ بھی نہیں سکی‘
انڈیا کی ریاست ہماچل پردیش میں بارش نے دوبارہ تباہی مچا دی ہے۔ پہاڑوں پر بنے مکانات ڈھے رہے ہیں۔ سیاحت کے لیے مشہور اس ریاست میں ایسی تباہی پہلے کبھی نہیں دیکھی گئی۔۔۔
رپورٹ ۔ شکیل اختر
ویڈیو۔ تپس ملک