آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
ایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتی
ایسا ٹوائلٹ جہاں ٹوائلٹ جیسی بُو نہیں آتی
کینیا میں ایک سٹارٹ اپ کمپنی ’سنی وائز‘ نے ایک ایسا ٹوائلٹ تیار کیا ہے جسے ری سائیکلڈ پلاسٹک اور شیشے سے بنایا گیا ہے۔ اس ٹوائلٹ میں ایسی کیا خاص بات ہے کہ اس میں ٹوائلٹ جیسی بُو بھی نہیں آتی؟ ’ورلڈ ٹوائلٹ ڈے‘ کی مناسبت سے اس ویڈیو کو آج شیئر کیا جا رہا ہے۔