بائیک پر انڈیا میں 7000 کلومیٹر سفر کرنے والے پاکستانی
بائیک پر انڈیا میں 7000 کلومیٹر سفر کرنے والے پاکستانی
یہ تقریباً ناممکن لگتا ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے لوگ ایک دوسرے کے ملک میں کھل کر سیر کر سکیں اور اگر ویزا مل بھی جائے تو چند شہروں کا ہی ملتا ہے لیکن حال ہی میں ایک پاکستانی شہری نے انڈیا میں 7000 کلومیٹر کا سفر اپنی موٹر بائیک پر کیا۔
یہ کیسے ممکن ہوا اور ان کا انڈیا کا سفر کیسا رہا؟ ملیے ابرار حسین سے علی کاظمی کی اس ویڈیو میں۔

،تصویر کا ذریعہAbrar Hassan



