بچوں کے ریپ کے پریشان کن اعدادوشمار

بچوں کے ریپ کے پریشان کن اعدادوشمار

بچوں کا ریپ اور جنسی تشدد ایک ایسا خطرہ ہے جو معاشرے میں چاروں طرف منڈلا رہا ہے اور آئے دن ایسے دلخراش واقعات کی خبریں آتی ہیں۔

ایک تاثر تو یہ ہے کہ ایسے واقعات زیادہ تر بچیوں کے ساتھ ہوتے ہیں لیکن صوبہ پنجاب کے محکمہ داخلہ کی ایک رپورٹ کے مطابق اس سال کے دوران لڑکیوں کے مقابلے میں لڑکوں کو جنسی تشدد کا زیادہ نشانہ بنایا گیا ہے۔

ایڈیٹر: حسین عسکری

رپورٹر: عمر دراز

فلمنگ: فرقان الہی

میزبان: خالد کرامت

پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، جاوید سومرو، عمر آفریدی، حمیرا کنول