آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’رمضان میں پیریڈز چھپانے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے‘
’رمضان میں پیریڈز چھپانے کے لیے بہت محنت کرنی پڑتی ہے‘
فاطمہ کہتی ہیں رمضان میں پیریئڈز چھپانے سے وہ تنگ آچکی ہیں۔ خواتین پیریڈز میں روزہ نہیں رکھ سکتیں۔
فاطمہ کی طرح کئی خواتین سوشل میڈیا پر اس بارے میں بات کر رہی ہیں کہ کیوں اب بھی اس موضوع پر بات کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔ اس بارے میں مزید جانیے اس ویڈیو میں۔