آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
سینیگال میں مسلمانوں کا وہ گروہ جو نماز پڑھتا ہے نہ روزے رکھتا ہے
سینیگال میں مسلمانوں کا وہ گروہ جو نماز پڑھتا ہے نہ روزے رکھتا ہے
مغربی افریقہ کے ملک سینیگال کے ایک گاؤں میں جیسے ہی شام کے سائے ڈھلتے ہیں تو فضا سریلے نغموں کی آوازوں سے گونج اٹھتی ہے۔ یہ مذہبی گیت رنگ برنگے پیوند لگے کپڑوں میں ملبوس مقامی مسلمان گاتے ہیں۔ ان کے فرقے کو 'باے فال' کے نام سے جانا جاتا ہے۔
باے فال کے پیروکار پنج وقتہ نمازوں اور رمضان المبارک کے روزوں کے بجائے سخت محنت اور سماجی خدمت کی اہمیت پر زور دیتے ہیں۔
اس گروپ کے بارے میں جانیے اس ویڈیو میں۔