آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بہت انتظار کے بعد ملتی ہے ماجھے کی کلیجی۔۔۔
بہت انتظار کے بعد ملتی ہے ماجھے کی کلیجی۔۔۔
پاکستان میں گوشت سے بنے کھانے بہت پسند کیے جانتے ہیں اور بڑی عید کے موقع پر تو گوشت سے بنے کھانوں کو خاص اہتمام کے ساتھ تیار کیا جاتا ہے۔
ہم آپ کو ایک خصوصی سیریز کے ذریعے لاہور کی ان جگہوں کا دورہ کرائیں گے، جہاں گوشت سے بنے کھانے مشہور ہیں۔
اس قسط میں ہماری ساتھی نازش فیض نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ لوگ ماجھے کی کلیجی کو کیوں اتنا پسند کرتے ہیں؟