آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کشتیوں میں آشیانے بنانے والی ’کیہل برادری‘ خشکی پر بستیاں آباد کرنے پر مجبور
کشتیوں میں آشیانے بنانے والی ’کیہل برادری‘ خشکی پر بستیاں آباد کرنے پر مجبور
دریائے سندھ کے کنارے بسنے والے بہت سے لوگوں کا روزگار اور زندگی اس دریا سے جُڑی ہے اور کیہال کمیونٹی بھی ان میں سے ایک ہے۔ وہ کشتیوں پر رہتے، مچھلیاں پکڑتے اور دریا کے پانی سے اپنی ضروریات پوری کرتے تھے لیکن وقت کے ساتھ سب کچھ بدل گیا۔
موسمیاتی تبدیلی، بڑے ڈیموں اور دریا کے پانی کے تجارتی استعمال نے کیہال کمیونٹی کی زندگی مشکل بنا دی۔
دریائے سندھ کے باسیوں کی مشکلات پر دیکھیے بی بی سی کے نامہ نگار عزیز اللہ خان کی یہ رپورٹ۔
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: بلال احمد