کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟

،ویڈیو کیپشناردوغان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ان کی پارٹی کو ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں اتنی بڑی شکست ہوئی
کیا صدر اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟

ترکی کے صدر اردوغان نے اپنے آبائی شہر استنبول میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے انتخابی مہم کی قیادت کی۔ وہ اسی شہر میں پلے بڑھے اور یہیں سے پہلی بار میئر بھی بنے تھے۔

21 سال قبل اردوغان کے اقتدار میں آنے کے بعد یہ پہلا موقع ہے جب ان کی پارٹی کو ملک بھر میں بلدیاتی انتخابات میں اتنی بڑی شکست ہوئی۔

تو کیا اب اردوغان کا سیاسی کیریئر خطرے میں ہے؟

ویڈیو: خالد کرامت، رفاقت علی