آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
قطر میں فٹبال ورلڈ کپ متنازع کیوں؟
قطر میں فیفا فُٹبال ورلڈ کپ 2022 کا آغاز بڑی دھوم دھام سے ہو چکا ہے اور دنیا بھر سے فٹبال کی ٹیمیں اس میں حصہ لے رہی ہیں۔ لیکن ایسی کیا بات ہے کہ ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے قطر فٹبال ورلڈ کپ کی تیاری اور اس کے انعقاد کی وجہ سے نہیں بلکہ انسانی حقوق کے مسائل کی وجہ سے شہ سرخیوں میں رہا۔ بات یہاں تک بڑھی کہ فیفا کی گورننگ باڈی کو کہنا پڑا کہ ’پلیز فٹبال پر فوکس کریں، فٹبال کو ہر نظریاتی اور سیاسی جنگ میں نہ گھسیٹیں‘۔ آخر اس کی نوبت کیوں آئی اور قطر کی مخالفت میں اتنی آوازیں کیوں اُٹھیں؟ دیکھیئے بی بی سی اردو کی ڈیجیٹل رپورٹ
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: ثمرہ فاطمہ
فلمنگ: فرقان الٰہی، ثمرہ فاطمہ
پروڈکشن ٹیم: عمر آفریدی، عارف شمیم، خالد کرامت، حسین عسکری