’ابھی تک مرد ایکٹرز کی زیادہ حمایت کی جاتی ہے‘: اداکارہ رمشا حان

’ابھی تک مرد ایکٹرز کی زیادہ حمایت کی جاتی ہے‘: اداکارہ رمشا حان

کیا پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں خواتین اور مرد ایکٹرز کے ساتھ مختلف رویہ رکھا جاتا ہے؟ یہ اور ایسے بہت سے سوالات کے جواب دیے ہمیں ڈرامہ سیریل بریانی کی لیڈ ایکٹریس رمشا خان نے۔

رپورٹر: براق شبیر

فلمنگ: محمد نبیل، زایان خان