جعفر ایکسپریس پر حملہ: پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی

جعفر ایکسپریس پر حملہ: پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی

انتباہ: اس آڈیو سٹوری میں شامل معلومات آپ کے لیے تکلیف دہ ہو سکتی ہیں۔

جعفر ایکسپریس میں سوار ایک سرکاری اہلکار کا دعویٰ ہے کہ بلوچ شدت پسندوں کے حملے کے بعد پہلے تو انھوں نے دیگر ’اہلکاروں کے ساتھ مل کر مقابلہ کیا‘ لیکن پھر ’ایمونیشن ختم ہونے پر‘ انھیں بھی یرغمال بنا لیا گیا۔

شدت پسندوں سے لڑنے والے پولیس اہلکار کے مغوی بننے سے فرار تک کی کہانی سنیے سعد سہیل کی اس آڈیو سٹوری میں۔

رپورٹنگ: ملک مدثر