انڈیا، پاکستان کشیدگی: انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی آمنے سامنے

،ویڈیو کیپشنانڈیا، پاکستان کشیدگی: انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی آمنے سامنے
انڈیا، پاکستان کشیدگی: انٹرٹینمنٹ انڈسٹری بھی آمنے سامنے

انڈیا اور پاکستان کے درمیان پچھلے دنوں ہونے والی کشیدگی، حملے اور جنگ جیسی صورت حال صرف دونوں ملکوں کی افواج تک محدود نہیں رہی۔ یہ کشیدگی دونوں ملکوں کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹریز تک بھی پہنچ گئی ہے۔

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: عارف شمیم

وژول پروڈیوسر: سید علی کاظمی