خواتین کی تولیدی صحت: اندرونی معائنے کے دوران پرسکون رہنے اور انفیکشن سے بچنے کے طریقے

خواتین کی تولیدی صحت: اندرونی معائنے کے دوران پرسکون رہنے اور انفیکشن سے بچنے کے طریقے

خواتین کی تولیدی صحت کے مسائل کی صورت میں ان کا اندرونی معائنہ کرنا ڈاکٹرز کے لیے ایک معمول کی بات ہے تاہم کئی خواتین اس مرحلے کے لیے ذہنی طور پر تیار نہیں ہوتیں اور اس چیک اپ کے دوران ذہن پر مزید بوجھ لیے واپس جاتی ہیں۔

خواتین کے لیے روٹین سمجھا جانے والا یہ معائنہ بعض خواتین کے لیے بے چینی یا تکلیف کا باعث کیوں بنتا ہے اور اس سے پہلے خواتین کے لیے کیا جاننا ضروری ہے؟