آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آپریشن عزمِ استحکام: سیاسی مخالفت اور کامیابی کا امکان
آپریشن عزمِ استحکام: سیاسی مخالفت اور کامیابی کا امکان
پاکستان میں شدت پسندی، تشدد اور انتہا پسندی کے واقعات میں اچانک اضافہ ہو گیا ہے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے کئی اہلکار مارے گئے ہیں۔
اس دوران حکومت نے شدت پسندی کے خاتمے کے لیے آپریشن عزم استحکام شروع کرنے کا اعلان کیا ہے لیکن کیا اس آپریشن کے بعد شدت پسندی اور انتہا پسندی کا خاتمہ ہو سکے گا؟
ایڈیٹر: حسین عسکری
میزبان: جاوید سومرو
پروڈیوسر: رفاقت علی