سوشل میڈیا کی لت، ذمہ دار کون؟

سوشل میڈیا کی لت، ذمہ دار کون؟

ایکس، فیس بک اور انسٹاگرام تو بہت سے لوگ استعمال کرتے ہیں مگر یہ استعمال کب لت بن جاتا ہے، یہ کم ہی لوگ جانتے ہیں۔

سوشل میڈیا کمپنیاں آپ کو عادی بنانے کے لیے ایک خاص حمکت عملی بروئے کار لاتی ہیں۔ اس سے انھیں کیا فائدہ ہوتا ہے، اور آپ اپنے بچوں اور خود کو اس کے نقصانات سے کیسے بچا سکتے ہیں؟

ایڈیٹر: جاوید سومرو

میزبان: خالد کرامت

رپورٹر: نازش فیض

فلمنگ: نئیر عباس

پروڈکشن: عمر آفریدی، خدیجہ عارف، حسین عسکری