آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ٹی آئی کا احتجاج: کیا کارکن ایک اور تحریک کے لیے تیار ہیں؟
پی ٹی آئی کا احتجاج: کیا کارکن ایک اور تحریک کے لیے تیار ہیں؟
پاکستان تحریک انصاف سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائی اور دیگر مطالبات منوانے کے لیے ایک مرتبہ پھر تحریک شروع کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ لیکن کیا اس کا ورکر اس کے لیے تیار ہے؟ اور کیا پی ٹی آئی کی قیادت متحد ہے اور پارٹی میں فیصلے کون کر رہا ہے؟
رپورٹ: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ اور ایڈٹنگ: فرقان الٰہی