آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
آنکھوں کی خشکی اور سکرین ٹائم کا کیا تعلق ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
آنکھوں کی خشکی اور سکرین ٹائم کا کیا تعلق ہے اور اس سے کیسے بچا جا سکتا ہے؟
اگر آپ کا بھی سکرین ٹائم دو گھنٹوں سے زیادہ ہے تو یہ آپ کی آنکھوں کو خشک کر سکتا ہے۔ ڈرائی آئیز ہوتا کیا ہے اور ہم اس سے کیسے بچ سکتے ہیں؟
دیکھیے کرن فاطمہ اور نیّر عباس کی اس رپورٹ میں۔