آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
پاکستانی ملک کیوں چھوڑ رہے ہیں؟
ایک تازہ سروے کے مطابق ایک طرف پاکستانی نوجوانوں کی اکثریت، یعنی اڑسٹھ فیصد، ملک چھوڑنا نہیں چاہتی اور دوسری طرف اعدادوشمار کے مطابق صرف اِس سال فروری تک سوا لاکھ سے زیادہ پاکستانی، پاکستان چھوڑ چکے ہیں۔ تو یہ ہو کیا رہا ہے؟
میزبان: عالیہ نازکی
ایڈیٹر: کاشف قمر
پروڈکشن ٹیم: خدیجہ عارف، ثقلین امام، جاوید سومرو