آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
’میں وضو کر کے نکلا تو اچانک گھر میں شور مچ گیا کہ عمران بھائی آ گئے‘
’میں وضو کر کے نکلا تو اچانک گھر میں شور مچ گیا کہ عمران بھائی آ گئے‘
11 مئی 2023 کو پولیس کی حراست سے رہائی کے بعد لاپتہ ہونے والے پاکستانی اینکر اور یوٹیوبر عمران ریاض اپنے گھر پہنچ گئے ہیں لیکن وہ گھر کیسے واپس آئے اور اتنے دن کہاں تھے؟
جانیے ان سوالوں کے جواب عمران ریاض کے والد اور ان کے وکیل سے۔