برطانیہ میں پاکستانی ملازمتوں میں سب سے پیچھے کیوں؟

برطانیہ میں پاکستانی ملازمتوں میں سب سے پیچھے کیوں؟

برطانیہ میں ایک تازہ سرکاری رپورٹ کے مطابق ملک میں رہنے والی تمام نسلی اکائیوں میں پاکستانی نژاد افراد کی بے روزگاری کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سماجی اور سیاسی وجوہات کیا ہیں؟

ایڈیٹر: خدیجہ عارف

میزبان: جاوید سومرو

رپورٹر: ثمرہ فاطمہ

فلمنگ: خدیجہ عارف اور ثمرہ فاطمہ

پروڈکشن ٹیم: حسین عسکری، رفاقت علی، عارف شمیم