آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار: سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا؟
عمران خان کی گرفتاری غیرقانونی قرار: سپریم کورٹ میں آج کیا ہوا؟
سپریم کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی گرفتاری کو غیرقانونی قرار دیتے ہوئے انھیں عدالتی نگرانی میں پولیس لائنز گیسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا حکم دیا ہے۔
عدالتی نگرانی سے کیا مراد ہے اور آج کی کارروائی میں سپریم کورٹ میں مزید کیا ہوا؟ دیکھیے فرحت جاوید اور نعمان مسرور کی یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔