ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟
ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والا شخص کون تھا؟
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر ایک انتخابی ریلی کے دوران قاتلانہ حملہ کرنے والا شخص تھامس کروکس کون تھا؟
ڈونلڈ ٹرمپ اس حملے میں بال بال بچے جبکہ حملہ آور کو سیکریٹ سروس کے اہلکاروں نے موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔



