آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
کیا مودی کا اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے؟
کیا مودی کا اثر و رسوخ کم ہو رہا ہے؟
بھارتیہ جنتا پارٹی نے 2014 میں پہلی بار اقتدار سنبھالنے کے بعد وزیر اعظم نریندر مودی کو 'لوہ پُرُش' یعنی آئیرن مین اور 'ہندو ہردے سمرات' یعنی ہندوؤں کے دلوں کے بادشاہ کے طور پر پیش کیا۔ تب سے انڈیا کی عوام میں نریندر مودی کی مقبولیت کافی حد تک برقرار رہی ہے۔
لیکن پہلگام حملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کے تناظر میں، ایسا لگتا ہے کہ ایک طرف ملک کے اندر سکیورٹی اور قومی مفاد کے بارے میں سوال اٹھ رہے ہیں، تو دوسری طرف ملک کے باہر بھی نریندر مودی کا جادو بظاہر ذرا پھیکا پڑ رہا ہے۔
میزبان: عالیہ نازکی
پرڈیوسر: خدیجہ عارف
ویڈیو ایڈیٹنگ: خالد کرامت