آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
پی ٹی آئی کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل
پی ٹی آئی کا سینکڑوں گاڑیوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل
پاکستان تحریک انصاف کا قافلہ اسلام آباد کی حدود میں داخل ہو چکا ہے۔ اس قافلے میں سینکڑوں گاڑیاں، ویگنیں اور بسیں موجود ہیں۔ اس قافلے میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی بھی شامل ہیں۔
پی ٹی آئی کے کارکنان نعرے بازی کر رہے ہیں اور انھوں نے راستے میں جگہ جگہ جھاڑیوں کو آگ لگا کر سردی کو کم کرنے کا بھی خصوصی اہتمام کیا ہے۔