آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
مریخ کی دھبے دار چٹانوں میں ممکنہ زندگی کے آثار
مریخ کی دھبے دار چٹانوں میں ممکنہ زندگی کے آثار
سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ مریخ پر دریافت ہونے والی غیرمعمولی چٹانوں میں اس سیارے پر ماضی کی ممکنہ زندگی کے اب تک کے سب سے زیادہ دلکش ثبوت ملے ہیں۔
سائنس دانوں کا خیال ہے کہ ان میں ایسے کیمیائی ردعمل سے جنم لینے والی معدنیات شامل ہیں جن کا تعلق قدیم مریخ کے جرثوموں سے ہوسکتا ہے۔ یہ ممکن ہے کہ معدنیات قدرتی ارضیاتی عمل کا نتیجہ ہوں ، لیکن یہ نتائج ناسا کے اس معیار پر پورا اترنے کے لیے کافی اہم ہیں جسے 'ممکنہ بایو سگنیچرز' یا زندگی کے ممکنہ آثار کہا جاتا ہے۔