آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
بھنڈی بازار: ممبئی کے اردو زبان سے رشتے کا عکاس محلہ
بھنڈی بازار: ممبئی کے اردو زبان سے رشتے کا عکاس محلہ
جب بات ممبئی کی ہو تو لسانی اور ثقافتی تنوع سے مالا مال اس شہر کے ایک مخصوص علاقے کی ہمیشہ بات ہوتی ہے جو ہے بھنڈی بازار۔ قدیم بمبئی قلعے سے متصل، یہ علاقہ شہر کے قدیم ترین محلوں میں سے ایک ہے۔