آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
لاہور میں لاوارث مرنے والوں میں سے زیادہ تر کی شناخت کیوں نہ ہو سکی؟
لاہور میں لاوارث مرنے والوں میں سے زیادہ تر کی شناخت کیوں نہ ہو سکی؟
گھر سے نکل کر کھو جانے والے اگر دنیا میں نہ رہیں اور مرنے کے بعد ان کی شناخت بھی نہ ہو پائے تو ان کے خاندان والے ہمیشہ کے لیے انتظار کی اذیت سے گزرتے ہیں۔ گزشتہ ایک برس سے جب نسرین بی بی لاہور میں اپنے جواں سال گمشدہ بیٹے کو تلاش کر رہی تھیں، 500 سے زیادہ لاوارث مرنے والے شناخت ہوئے بغیر ہی مٹی تلے چلے گئے۔
بائیو میٹرک سسٹم کا جدید نظام لاوارث لاشوں کو جلدی شناخت کرنے کا موثر طریقہ ہے جو کراچی جیسے میگا سٹی میں کام کر رہا ہے، مگر لاہور میں یہ کام کیوں نہیں کر پایا؟
رپورٹنگ: عمر دراز ننگیانہ
فلمنگ اور ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی